0
Tuesday 6 Apr 2021 09:39

اردن، شاہ عبدﷲ اور سوتیلے بھائی میں مصالحت ہوگئی

اردن، شاہ عبدﷲ اور سوتیلے بھائی میں مصالحت ہوگئی
اسلام ٹائمز۔ اردن کے شاہ عبدﷲ دوم اور ان کے سوتیلے بھائی کے درمیان مصالحت ہوگئی ہے۔ شاہی محل کے مطابق شہزادہ حمزہ نے شاہ عبدﷲ اور ملک سے وفاداری سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دیئے۔ شاہ اردن کے خلاف بیان دینے پر سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو نظربند کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 925530
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش