QR CodeQR Code

بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعا کی اپیل

6 Apr 2021 10:46

تمام مومنین، علمائے کرام اور طلاب عظام سے گزارش ہے کہ علامہ صاحب کی مکمل شفایابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کے رکن اور بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تمام مومنین، علمائے کرام اور طلاب عظام سے گزارش ہے کہ علامہ صاحب کی مکمل شفایابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔


خبر کا کوڈ: 925616

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925616/بزرگ-عالم-دین-علامہ-ملک-اعجاز-حسین-نجفی-کا-کرونا-ٹیسٹ-مثبت-ا-گیا-دعا-کی-اپیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org