QR CodeQR Code

این اے 249 پر ضمنی الیکشن لڑنے کا رسک خود لیا، مصطفیٰ کمال

6 Apr 2021 20:09

نجی ٹی وی سے گفتگو میں چیئرمین پی ایس پی نے کہا کہ 2018ء کے عام انتخابات میں شکست کے بعد پی ایس پی مضبوط ہوئی ہے، میں تو چاہوں گا کہ این اے 249 پر ہمارے حق میں تمام سیاسی جماعتیں دستبردار ہوجائیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاک سرز مین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ این اے 249 پر ضمنی انتخاب خود لڑنے کا رسک لیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 2018ء کے عام انتخابات میں شکست کے بعد پی ایس پی مضبوط ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں تو چاہوں گا کہ این اے 249 پر ہمارے حق میں تمام سیاسی جماعتیں دستبردار ہوجائیں۔ مصطفیٰ کمال نے یہ بھی کہا کہ اپنے دور نظامت میں بلدیہ کے لوگوں کے لئے بہت سے ترقیاتی کام کرائے۔


خبر کا کوڈ: 925661

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925661/این-اے-249-پر-ضمنی-الیکشن-لڑنے-کا-رسک-خود-لیا-مصطفی-کمال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org