0
Wednesday 7 Apr 2021 22:48

ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی

ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی
اسلام ٹائمز۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ اس سے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 15 پیسے کی کمی سے 153.18 روپے پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 153.50 روپے پر بند ہوئی۔ واضح رہے کہ ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر گذشتہ چند ماہ کے دوران کافی بہتر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 925895
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش