0
Thursday 8 Apr 2021 11:02

پی آئی اے نے لاہور سے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

پی آئی اے نے لاہور سے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا
اسلام ٹائمز۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے نے لاہورسے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔ ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق لاہور سے پی آئی اے کی پہلی براہ راست پرواز بدھ کو 153 مسافروں کو لے کر اسکردو روانہ ہوئی جب کہ لاہورائیر پورٹ پر پی آئی اے حکام نے اسکردو کے مسافروں کو الوداع کہا۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہورسےاسکردو ہفتے میں 2 پروازیں چلائی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 925982
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش