0
Friday 9 Apr 2021 10:14

بائیڈن کا گن وائلنس کیخلاف کارروائی کا اعلان

بائیڈن کا گن وائلنس کیخلاف کارروائی کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے محکمہ انصاف کو گھوسٹ گنز اور کٹس کی منتقلی روکنے کا قانون تجویز کرنےکا حکم دے دیا۔ جوبائیڈن کا امریکا میں گن وائلنس کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ گن وائلنس روکنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ کانگریس پر اسلحہ پر پابندی اور چیکنگ کی خامیاں دور کرنے پر زور دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 926143
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش