QR CodeQR Code

پنجاب کے ویکسی نیشن سینٹرز جمعہ کو بند اور اتوار کو کھلے رہیں گے

9 Apr 2021 11:17

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ صوبے بھر میں عوام کو پریشانی سے بچانے کے لیے مطلع کیا جا رہا ہے کہ این سی او سی کے احکامات کے مطابق پنجاب کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز جمعہ کے روز بند رہیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز بروز جمعہ بند اور اتوار کو کھلے رہیں گے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ صوبے بھر میں عوام کو پریشانی سے بچانے کے لیے مطلع کیا جا رہا ہے کہ این سی او سی کے احکامات کے مطابق پنجاب کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز آج بروز جمعہ بند رہیں گے اور اتوار کے دن کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام مزید رہنمائی کے لیے 1033 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 926154

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926154/پنجاب-کے-ویکسی-نیشن-سینٹرز-جمعہ-کو-بند-اور-اتوار-کھلے-رہیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org