0
Friday 9 Apr 2021 21:31

وزیراعظم نے قوم کو پھر نہ گھبرانے کی تلقین کر دی، سراج الحق

وزیراعظم نے قوم کو پھر نہ گھبرانے کی تلقین کر دی، سراج الحق
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو نہ گھبرانے کی تلقین کردی ۔ لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں عوام کا جینا محال ہو چکا ہے، ایسے حالات میں وزیراعظم قوم کو ایک بار پھر نہ گھبرانے کا کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں ملک مہنگائی کے سونامی کی زد میں ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 926243
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش