0
Sunday 11 Apr 2021 09:18

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کریں گے۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن جماعتوں کے تعلقات پر گفتگو ہو گی۔ کورونا کے باعث سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کئی ارکان وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 926519
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش