0
Sunday 11 Apr 2021 09:43

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی میں سی ٹی ڈی نے تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 1 دہشتگرد ہلاک اور تین فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک مبینہ دہشتگرد کی شناخت نیاز کے نام سے ہوئی، جو حضرو کا رہائشی تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ فرار ہونیوالے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 926521
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش