QR CodeQR Code

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

11 Apr 2021 09:43

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک مبینہ دہشتگرد کی شناخت نیاز کے نام سے ہوئی، جو حضرو کا رہائشی تھا۔


اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی میں سی ٹی ڈی نے تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 1 دہشتگرد ہلاک اور تین فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک مبینہ دہشتگرد کی شناخت نیاز کے نام سے ہوئی، جو حضرو کا رہائشی تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ فرار ہونیوالے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 926521

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926521/راولپنڈی-میں-سی-ٹی-ڈی-کی-کارروائی-ایک-دہشتگرد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org