0
Monday 12 Apr 2021 00:07

پاراچنار، فلاحی اداروں کی مشترکہ تنظیم درماں کے رہنماوں کے دورہ جات

پاراچنار، فلاحی اداروں کی مشترکہ تنظیم درماں کے رہنماوں کے دورہ جات
اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے مختلف فلاحی اداروں کی مشترکہ تنظیم درماں کے رہنماوں نے آج روضہ، گاوں شاخ، دولت خیل، تائیدہ، نستی کوٹ، کنج علیزئی، شنگک اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مذکورہ بالا تمام علاقوں کے نمائندہ جوانوں پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی۔ اس کمیٹی نے مرکزی درماں کمیٹی کیلیے اپنے چار جوانوں کے نام دیئے۔ ان علاقوں کے مستحق مریض ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ضرورت پڑنے پر مرکزی درمان کمیٹی کے اراکین بھی اپنی خدمات پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 926637
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش