0
Thursday 18 Aug 2011 00:35

دہشتگردی سے متاثرہ دیگر محکموں کے ملازمین کو بھی شہدائے پولیس کے خاندان جتنا پیکچ دیا جائے گا، امیر حیدر ہوتی

دہشتگردی سے متاثرہ دیگر  محکموں کے ملازمین کو بھی شہدائے پولیس کے خاندان جتنا پیکچ دیا جائے گا، امیر حیدر ہوتی
پشاور:اسلام ٹائمز۔ وزير اعلٰي ہائوس پشاور ميں ملک سعد شہيد ميموريل سپورٹس ٹرسٹ کي تقريب سے خطاب کرتے ہوئے امير حيدر ہوتي نے کہا کہ صوبائي حکومت نے پوليس کے مراعات ميں اضافہ کيا ہے اور امن امان کي صورتحال پر توجہ دي جارہي ہے۔ صوبے ميں بيروزگاري کے خاتمے کے لئے دو ارب روپے مختص کئے گئے ہيں۔ جب کہ پيشہ ورزانہ مہارت کے حامل نوجوانوں کو تين لاکھ روپے تک بلاسود قرضے بھي دئے جائينگے۔ وزير اعلٰي نے کہ صحت تعليم اور کھيلوں کے شعبے ميں ترقي کے لئے سماجي شعبہ حکومت کا ساتھ دے۔
خبر کا کوڈ : 92679
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش