QR CodeQR Code

یورپین یونین کی ایران پرعائد پابندیوں میں اپریل 2022 تک توسیع

13 Apr 2021 09:37

واضح رہے کیہ یہ اقدامات پہلی بار 2011ء میں متعارف کروائے گئے تھے اور بعد ازاں اس میں سالانہ توسیع کی گئی۔ یورپی یونین کے مطابق ایران کے تین بڑے جنرلوں سمیت 8 مزید افراد پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین نے ایران پر پابندیوں میں اپریل 2022ء تک توسیع کر دی۔ یورپی یونین کے مطابق ایران کے تین بڑے جنرلوں سمیت 8 مزید افراد پر بھی پابندی لگائی گئی۔ دستاویز کے مطابق ایران میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پابندیوں کو اپریل 2022ء تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔واضح رہے کیہ یہ اقدامات پہلی بار 2011ء میں متعارف کروائے گئے تھے اور بعد ازاں اس میں سالانہ توسیع کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 926874

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926874/یورپین-یونین-کی-ایران-پرعائد-پابندیوں-میں-اپریل-2022-تک-توسیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org