0
Tuesday 13 Apr 2021 09:48

پیرس کے اسپتال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

پیرس کے اسپتال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک
اسلام ٹائمز۔ پیرس کے اسپتال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور موٹرسائیکل پر فرار ہو گیا۔ میڈیا کے مطابق واقعہ دہشتگردی نہیں، بظاہر ٹارگٹ کلنگ ہے۔
خبر کا کوڈ : 926881
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش