QR CodeQR Code

بیساکھی میں شرکت کیلئے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

13 Apr 2021 11:09

سکھ یاتری 14 اپریل کو حسن ابدال میں مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔ سکھ یاتریوں نے اتنی زیادہ تعداد میں ویزے جاری کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بیساکھی میلے کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ ایک ہزار کے قریب سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے۔ سکھ یاتری 14 اپریل کو حسن ابدال میں مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔ سکھ یاتریوں نے اتنی زیادہ تعداد میں ویزے جاری کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 926899

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926899/بیساکھی-میں-شرکت-کیلئے-سکھ-یاتری-پاکستان-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org