0
Tuesday 13 Apr 2021 12:31

سی ٹی ڈی نے 2دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا

سی ٹی ڈی نے 2دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا
اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی )  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) عمر شاہد کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے 2دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشتگردوں میں جاوید منگریو اور ممتاز سومرو شامل ہیں۔ڈی آئی جی کے مطابق گرفتار ملزمان نے احساس پروگرام کے دفتر اور رینجرز پر متعدد حملے کیے۔
خبر کا کوڈ : 926907
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش