QR CodeQR Code

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

13 Apr 2021 20:23

ملاقات کی جس میں آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید بھی موجود تھے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید بھی موجود تھے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 926978

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926978/وزیراعظم-عمران-خان-سے-آرمی-چیف-جنرل-قمر-باجوہ-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org