QR CodeQR Code

معروف عالم دین مولانا سید عون نقوی انتقال کرگئے

15 Apr 2021 21:58

جعفریہ الائنس کے جنرل سیکرٹری شبر رضا نے مولانا عون نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مولانا سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ معروف عالم دین علامہ عون نقوی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق جعفریہ الائنس کے جنرل سیکرٹری شبر رضا نے مولانا عون نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مولانا سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 927406

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/927406/معروف-عالم-دین-مولانا-سید-عون-نقوی-انتقال-کرگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org