اسلام ٹائمز۔ معروف عالم دین علامہ عون نقوی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق جعفریہ الائنس کے جنرل سیکرٹری شبر رضا نے مولانا عون نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مولانا سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔