QR CodeQR Code

امریکا، سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے

18 Apr 2021 09:51

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگا دی گئی، کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا کی ریاست منی سوٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگا دی گئی، کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ادھر ٹیکساس میں بھی پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور اور مسافر ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔


خبر کا کوڈ: 927851

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/927851/امریکا-سیاہ-فام-کے-قتل-کیخلاف-پرتشدد-مظاہرے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org