0
Monday 19 Apr 2021 10:00

امریکا میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکا میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے علاقہ مکینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ فائرنگ کے بعد گریٹ ہلز اور کریک پارک وے ایریا میں سڑکیں بند کر دی گئیں اور ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے، ملزم اسٹیفن نکلوس قانون نافذ کرنے والے ادارے میں جاسوس کی حیثیت سے کام کر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 927988
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش