QR CodeQR Code

فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

19 Apr 2021 10:04

رپورٹ کے مطابق یہ ایک تربیتی پرواز تھی، دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد  ہلاک ہو گئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ پیرس کے مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ایک تربیتی پرواز تھی، دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 927991

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/927991/فرانس-میں-چھوٹا-طیارہ-گر-کر-تباہ-4-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org