0
Monday 19 Apr 2021 11:40

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے اہم مقامات اور تنصیبات پر بھی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ کسی صورت کوئی شاہراہ بلاک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 928004
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش