QR CodeQR Code

کالعدم تحریک لبیک کے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کا عمل شروع

19 Apr 2021 12:38

محکمہ داخلہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز سے کالعدم تحریک لبیک کے اسلحہ لائسنسوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم اسلحہ لائسنس نہیں رکھ سکتی ہے۔ وفاقی حکومت پہلے ہی یہ حکم پنجاب حکومت کو جاری کر چکی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جماعت تحریک لبیک پاکستان کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ محکمہ داخلہ نے کالعدم تحریک لبیک کے تمام اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز سے کالعدم تحریک لبیک کے اسلحہ لائسنسوں  کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم اسلحہ لائسنس نہیں رکھ سکتی ہے۔ وفاقی حکومت پہلے ہی یہ حکم پنجاب حکومت کو جاری کر چکی ہے۔


خبر کا کوڈ: 928015

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/928015/کالعدم-تحریک-لبیک-کے-اسلحہ-لائسنس-منسوخ-کرنے-کا-عمل-شروع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org