0
Monday 19 Apr 2021 13:01

کالعدم تحریک لبیک کے 100 کارکنوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

کالعدم تحریک لبیک کے 100 کارکنوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ نے کالعدم تحریک لبیک کے ایک سو رہنماؤں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کر لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے کالعدم تحریک لبیک کے مزید چار سو رہنماؤں اور سرگرم کارکنوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کیلئے فہرست تیار کر لی ہے۔ تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اضلاع میں سرگرم کالعدم تحریک لبیک کے قائدین کے نام محکمہ داخلہ کو ارسال کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیکٹا نے محکمہ داخلہ سے فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کیلئے مزید نام مانگے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 928018
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش