QR CodeQR Code

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

19 Apr 2021 14:42

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کی موجودہ امن و امان کی صورتحال اور ٹی ایل پی کے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کی موجودہ امن و امان کی صورتحال اور ٹی ایل پی کے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔


خبر کا کوڈ: 928030

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/928030/وزیراعظم-عمران-خان-ا-ج-قوم-سے-خطاب-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org