QR CodeQR Code

لیہ، ڈسٹرکٹ جیل سے تحریک لبیک کے 23 کارکنان رہا

21 Apr 2021 22:40

تمام رہا ہونے والے افراد اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں، مزید افراد کی رہائی بھی جلد متوقع ہے، واضح رہے کہ ان افراد کو ملک میں جاری حالیہ افراتفری کیوجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ جیل لیہ سے کالعدم تحریک لبیک کے 23 کارکنان کو رہا کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق رہا ہونے والوں میں سجاد رضوی، سجاد حسین، محمد رمضان، محمد انعام، ارشاد حسین، غلام کمال الدین، محمد زاھد، محمد مزمل، محمد مظہر، احمد حسنین، مبشر حفیظ، محمد امجد اور محمد سلیم، محمد نسیم، محمد زبیر، راشد محمود، رستم علی، غلام مجتبیٰ، سجاد حسین، عارف علی، بشیر احمد، محمد لقمان اور جمیل احمد بھی شامل ہیں۔ تمام رہا ہونے والے افراد اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں، مزید افراد کی رہائی بھی جلد متوقع ہے، واضح رہے کہ ان افراد کو ملک میں جاری حالیہ افراتفری کیوجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 928545

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/928545/لیہ-ڈسٹرکٹ-جیل-سے-تحریک-لبیک-کے-23-کارکنان-رہا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org