0
Thursday 22 Apr 2021 20:52

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
اسلام ٹائمز۔ سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ اور مولانا سید فیاض حسین نقوی مرحوم کی زوجہ لاہور میں انتقال کر گئیں ہیں۔ نماز جنازہ کل 23 اپریل بعد از نماز جمعہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 928694
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش