QR CodeQR Code

جی بی میں کرونا کے 6 نئے کیسز، 25 صحتیاب

23 Apr 2021 23:14

محکمہ صحت جی بی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز سکردو اور گلگت سے تین تین کیسز سامنے آئے۔ گلگت میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 35 جبکہ سکردو میں 28 ہو گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا کے 6 نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ صحت جی بی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز سکردو اور گلگت سے تین تین کیسز سامنے آئے۔ گلگت میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 35 جبکہ سکردو میں 28 ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز جی بی میں 25 مریض صحت یاب ہو گئے۔ گلگت میں 19 جبکہ سکردو میں 6 کرونا کے مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 928872

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/928872/جی-بی-میں-کرونا-کے-6-نئے-کیسز-25-صحتیاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org