QR CodeQR Code

امریکی صدر بائیڈن جون میں برطانیہ کا دورہ کریں گے

24 Apr 2021 07:29

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کارنوال میں منعقد جی سیون سمٹ میں بھی شرکت کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن جون میں برطانیہ کا دورہ کریں گے۔لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کارنوال میں منعقد جی سیون سمٹ میں بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر، لندن میں وزیراعظم بورس جانسن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ بعدازاں صدر جوبائیڈن 14 جون کو نیٹو سمٹ میں شرکت کے لئے برسلز روانہ ہو جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 928922

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/928922/امریکی-صدر-بائیڈن-جون-میں-برطانیہ-کا-دورہ-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org