QR CodeQR Code

مقبولیت دیکھ کر مخالفین الیکشن ملتوی کرانا چاہتے ہیں، مصطفیٰ کمال

26 Apr 2021 23:30

کارنر میٹنگ سے خطاب میں چیئرمین پی ایس پی کا کہنا تھا کہ پاک سرزمین پارٹی این اے 249 سے کہیں نہیں جائے گی، ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، پاکستان کا سب سے بڑا شہر بوند بوند کو ترس رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ایس پی کی مقبولیت دیکھ کر مخالفین نے الیکشن ملتوی کرانے کے لئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ کارنر میٹنگ سے خطاب میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاک سرزمین پارٹی این اے 249 سے کہیں نہیں جائے گی۔ سربراہ پاک سرزمین پارٹی نے کہا کہ ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا شہر بوند بوند کو ترس رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 929393

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/929393/مقبولیت-دیکھ-کر-مخالفین-الیکشن-ملتوی-کرانا-چاہتے-ہیں-مصطفی-کمال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org