0
Tuesday 27 Apr 2021 18:42

پنجاب میں 4 لاکھ 95 ہزار افراد کو کورونا کی پہلی ڈوز لگا دی گئی

پنجاب میں 4 لاکھ 95 ہزار افراد کو کورونا کی پہلی ڈوز لگا دی گئی
اسلام ٹائمز۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ویکسی نیشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے، ابھی تک 4 لاکھ 95 ہزار سے زائد بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 40 سال عمر سے زائد افراد کی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے، ابھی تک 4 لاکھ 95 ہزار سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ہے، 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگائی جا چکی ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 929546
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش