0
Tuesday 27 Apr 2021 21:12

جی بی اسمبلی کی چار خواتین ممبران پارلیمانی سیکرٹری مقرر

جی بی اسمبلی کی چار خواتین ممبران پارلیمانی سیکرٹری مقرر
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی چار خواتین اراکین کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے مختلف محکموں کے لئے 4 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کئے ہیں۔ وزیر اعلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دلشاد بانو محکمہ سیاحت، پی ٹی آئی کی ثریا زمان محکمہ تعلیم، کلثوم الیاس کو محکمہ صحت اور ایم ڈبلیو ایم کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ وویمن ڈویلپمنٹ کی پارلیمانی سیکرٹری ہوں گی۔
خبر کا کوڈ : 929560
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش