0
Tuesday 27 Apr 2021 23:03

وزیر اعظم 29 اپریل کو گلگت کا ایک روزہ دورہ کرینگے

وزیر اعظم 29 اپریل کو گلگت کا ایک روزہ دورہ کرینگے
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان 29 اپریل کو گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورے کا شیڈول فائنل کیا گیا ہے اور وہ 29 اپریل کو گلگت پہنچیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے دوران میگا ترقیاتی پیکج اور عبوری صوبے کے حوالے سے اہم اعلانات متوقع ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے دو مرتبہ وزیر اعظم کا مجوزہ دورہ گلگت ملتوی ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 929580
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش