0
Wednesday 28 Apr 2021 07:08

برطانوی وزیراعظم کے مبینہ بیان پر تنازع

برطانوی وزیراعظم کے مبینہ بیان پر تنازع
اسلام ٹائمز۔ لاک ڈاؤن کا حکم دینے کے بجائے لاشوں کے ڈھیر دیکھیں گے، برطانوی وزیراعظم کے کورونا لاک ڈاؤن اور اموات سے متعلق مبینہ بیان پر تنازع کھڑا ہو گیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ لوگ چاہتے ہیں لاک ڈاون پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ : 929620
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش