QR CodeQR Code

پاراچنار، پیپلزپارٹی کے وفد کی احتجاجی کیمپ میں آمد

29 Apr 2021 01:53

پی پی وفد نے دھرنا کے منتظمین سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ہر قسم کی تعاون کے یقین دہانی کرائی۔ واضح رہے کہ لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے کراچی اور پاراچنار میں دھرنے کا سلسلہ جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پاراچنار میں احتجاجی کیمپ جاری ہے، آج پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کرم کے وفد نے پاراچنار میں لاپتہ افراد کی بازیابی اور مرکزی دھرنے کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جاری احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، جہاں پر دھرنا کے منتظمین سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ہر قسم کی تعاون کے یقین دہانی کرائی۔ واضح رہے کہ لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے کراچی اور پاراچنار میں دھرنے کا سلسلہ جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 929750

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/929750/پاراچنار-پیپلزپارٹی-کے-وفد-کی-احتجاجی-کیمپ-میں-ا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org