0
Thursday 29 Apr 2021 01:53

پاراچنار، پیپلزپارٹی کے وفد کی احتجاجی کیمپ میں آمد

پاراچنار، پیپلزپارٹی کے وفد کی احتجاجی کیمپ میں آمد
اسلام ٹائمز۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پاراچنار میں احتجاجی کیمپ جاری ہے، آج پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کرم کے وفد نے پاراچنار میں لاپتہ افراد کی بازیابی اور مرکزی دھرنے کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جاری احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، جہاں پر دھرنا کے منتظمین سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ہر قسم کی تعاون کے یقین دہانی کرائی۔ واضح رہے کہ لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے کراچی اور پاراچنار میں دھرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 929750
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش