0
Friday 30 Apr 2021 03:33

این اے 249، ووٹوں کی گنتی میں پیپلز پارٹی سب سے آگے ہے، سعید غنی

این اے 249، ووٹوں کی گنتی میں پیپلز پارٹی سب سے آگے ہے، سعید غنی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ جو نتائج بتارہا ہوں اس کے فارم 45 موجود ہیں۔ مریم اونگزیب کی بات کا جواب دیتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ نتائج آرہے ہیں، اس دوران الزامات لگانا افسوس ناک ہے، ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ پریذائیڈنگ افسر نے کسی کو نہیں دیا، پریذائیڈنگ افسر نے نتیجہ دیوار پر چسپاں کیا۔ سعید غنی نے کہا کہ 13 ہزار سے زائد ووٹوں کے ساتھ پیپلز پارٹی سب سے آگے ہے۔
خبر کا کوڈ : 929942
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش