0
Friday 30 Apr 2021 03:39

دو پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کی کاپی ہمارے پولنگ ایجنٹ کو نہیں دی گئی، مفتاح اسماعیل

دو پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کی کاپی ہمارے پولنگ ایجنٹ کو نہیں دی گئی، مفتاح اسماعیل
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ دو پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کی کاپی ہمارے پولنگ ایجنٹ کو نہیں دی گئی۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ این اے 249 میں ہمیں 117 پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 ملے گئے ہیں، 260 اور 261 پولنگ اسٹیشن پر فارم 45 کی کاپی ایجنٹ کو نہیں دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں پریزائیڈنگ آفیسر تالا لگا کر چلے گئے۔
خبر کا کوڈ : 929944
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش