0
Friday 30 Apr 2021 11:25

اسرائیل، یہودیوں کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک

اسرائیل، یہودیوں کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے 44 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہودیوں کی بڑی تعداد اسرائیل کے سب سے بڑے سالانہ مذہبی عوامی اجتماع میں شریک تھی۔ واقعے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہین، واقعے میں زخمی اور ہلاک ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ بھگدڑ مچنے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 929987
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش