QR CodeQR Code

اسرائیل، یہودیوں کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک

30 Apr 2021 11:25

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہودیوں کی بڑی تعداد اسرائیل کے سب سے بڑے سالانہ مذہبی عوامی اجتماع میں شریک تھے۔


اسلام ٹائمز۔ اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے 44 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہودیوں کی بڑی تعداد اسرائیل کے سب سے بڑے سالانہ مذہبی عوامی اجتماع میں شریک تھی۔ واقعے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہین، واقعے میں زخمی اور ہلاک ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ بھگدڑ مچنے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 929987

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/929987/اسرائیل-یہودیوں-کے-مذہبی-اجتماع-میں-بھگدڑ-مچنے-سے-44-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org