0
Friday 30 Apr 2021 18:40

وزیراعظم نے گورنر بلوچستان سے استعفیٰ طلب کرلیا

وزیراعظم نے گورنر بلوچستان سے استعفیٰ طلب کرلیا
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے استعفیٰ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کو خط لکھا ہے جس کے مندرجات سامنے آگئے ہیں۔ گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط میں وزیراعظم عمران خان نے ان سے استعفیٰ طلب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں نیا گورنر تعینات کرنا چاہتے ہیں لہذا آپ مستعفی ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ : 930024
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش