0
Saturday 1 May 2021 09:54

امریکا کا بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

امریکا کا بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ امریکا نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا، اطلاق 4 مئی سے کیا جائے گا۔ بھارت میں کورونا سے روزانہ 3 ہزار افراد کی اموات کے بعد واشنگٹن نے بالآخر پابندی عائد کر دی، صدر بائیڈن نے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ ادھر آئرلینڈ نے بھارت سے آنے والوں پر قرنطینہ کی شرط رکھ دی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں ایک ہی روز میں چار لاکھ سے زیادہ نئے کیسز، ساڑھے تین ہزار سے زیادہ اموات ہوئیں، دنیا بھر میں کورونا کے ایک تہائی کیسز صرف بھارت سے رپورٹ ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 930126
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش