0
Saturday 1 May 2021 15:10

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کرونا ویکسین لگوا لی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کرونا ویکسین لگوا لی
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے لاہور کے ایکسپو سینٹر میں قائم ویکسی نیشن سنٹر سے کرونا ویکسین لگوائی۔ اس موقع پر سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایکسپو سینٹر میں بہت اچھے اقدامات ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے و یکسی نیشن کے عمل کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ تمام شہری کرونا سے بچنے کے لیے احتیاط کریں، احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
خبر کا کوڈ : 930153
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش