QR CodeQR Code

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کرونا ویکسین لگوا لی

1 May 2021 15:10

سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایکسپو سینٹر میں بہت اچھے اقدامات ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے و یکسی نیشن کے عمل کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ تمام شہری کرونا سے بچنے کے لیے احتیاط کریں، احتیاط علاج سے بہتر ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے لاہور کے ایکسپو سینٹر میں قائم ویکسی نیشن سنٹر سے کرونا ویکسین لگوائی۔ اس موقع پر سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایکسپو سینٹر میں بہت اچھے اقدامات ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے و یکسی نیشن کے عمل کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ تمام شہری کرونا سے بچنے کے لیے احتیاط کریں، احتیاط علاج سے بہتر ہے۔


خبر کا کوڈ: 930153

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/930153/امیر-جماعت-اسلامی-سراج-الحق-نے-کرونا-ویکسین-لگوا-لی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org