QR CodeQR Code

مقبوضہ وادی، بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

3 May 2021 11:55

غیرملکی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 2007ء سے اب تک خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 502 ہو گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری۔ مقبوضہ کشمیر میں 2007ء سے اب تک خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 502 ہو گئی۔


خبر کا کوڈ: 930446

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/930446/مقبوضہ-وادی-بھارتی-فوجی-نے-خودکشی-کر-لی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org