QR CodeQR Code

نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

4 May 2021 19:33

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن اسلام آباد کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ وزارت تعلیم نے کورونا کی وجہ سے اپریل، مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کیا تھا۔
 


خبر کا کوڈ: 930719

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/930719/نجی-اسکولوں-کی-فیسوں-میں-20-فیصد-کمی-کا-فیصلہ-اسلام-آباد-ہائیکورٹ-چیلنج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org