0
Thursday 6 May 2021 17:39

این اے 249، آر آو الیکشن ایکٹ کی جانب داری کر رہے ہیں، حفیظ الدین

این اے 249، آر آو الیکشن ایکٹ کی جانب داری کر رہے ہیں، حفیظ الدین
اسلام ٹائمز۔ پاک سر زمین پارٹی کے حلقہ این اے 249 سے امیدوار حفیظ الدین کا کہنا ہے کہ یہاں آر آو الیکشن ایکٹ کی جانب داری کر رہے ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بائیکاٹ کے موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے امیدوار حفیظ الدین کا یہ بھی کہنا تھا کہ پہلے بھی فارم 45 نہیں دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 931107
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش