QR CodeQR Code

این اے 249، آر آو الیکشن ایکٹ کی جانب داری کر رہے ہیں، حفیظ الدین

6 May 2021 17:39

حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بائیکاٹ کے موقع پر پی ایس پی رہنما کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے بھی فارم 45 نہیں دیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ پاک سر زمین پارٹی کے حلقہ این اے 249 سے امیدوار حفیظ الدین کا کہنا ہے کہ یہاں آر آو الیکشن ایکٹ کی جانب داری کر رہے ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بائیکاٹ کے موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے امیدوار حفیظ الدین کا یہ بھی کہنا تھا کہ پہلے بھی فارم 45 نہیں دیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 931107

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931107/این-اے-249-ا-ر-ا-و-الیکشن-ایکٹ-کی-جانب-داری-کر-رہے-ہیں-حفیظ-الدین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org